تحریک انصاف کی سوئی وزیراعظم کے استعفے پر اٹکی ہوئی ہے، یہ مطالبہ ناقابل عمل ہے

اسلام آباد (سی این این نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءاور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوئی وزیراعظم کے استعفے پر اٹکی ہوئی ہے، یہ مطالبہ ناقابل عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ناقابل عمل ہے، ڈیڈلاک کی صورت میں مذاکرات کی تفصیلات منظرعام پر لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے والوں نے خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا رکھا ہے، سرکاری تنصیبات پر قبضے کی کوشش پر قانون حرکت میں آئے گا۔

0 comments:

Post a Comment

  • description
  • ...Copy dari
  • sampai
  • dan tempel disini...
  • description

Video Gallery

Video Gallery
.