ڈیرہ اسماعیل خان (سی این این نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں رات کو دھرنے والوں کی اور دن کو مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی ہے، دھرنوں کا انجام مذاکرات ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفے عید تک منظور نہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے ملک میں وی آئی پی نظام رائج ہے، جاگیردار حکمرانوں کی وجہ سے ملک کا ہر بچہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا مقروض ہے، حکمرانوں نے قبائلی عوام کا ساتھ بھی نہیں دیا۔
Video Gallery
Video Gallery




0 comments:
Post a Comment