لاہور لائنز کے سپنر عدنان رسول کو مشکوک باﺅلنگ ایکشن پر رپورٹ

ممبئی(سی این این نیوز ) لاہور لائنز کے سپنر عدنان رسول کو مشکوک باﺅلنگ ایکشن پر رپورٹ کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں جاری چیمپئنز لیگ میں لاہور لائنز اور کولکتہ کے درمیان میچ کے بعد امپائر نے عدنان رسول کو رپورٹ کیا۔لاہور لائنز کے ذرائع کے مطابق عدنان رسول کو وارننگ دی گئی ہے لیکن فی الحال انہیں باﺅلنگ سے روکا نہیں گیا، 33 سالہ عدنان رسول 40 فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

  • description
  • ...Copy dari
  • sampai
  • dan tempel disini...
  • description

Video Gallery

Video Gallery
.