وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات

اسلام آباد(سی این این نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال سمیت پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے وزیر داخلہ کو یقین دلایا کہ امریکہ ہر سطح پر پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ خطے میں باہمی تعاون سے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اس لئے یہ تعاون جاری رکھنا انتیہائی اہم ہو گا۔

0 comments:

Post a Comment

  • description
  • ...Copy dari
  • sampai
  • dan tempel disini...
  • description

Video Gallery

Video Gallery
.