محکمہ موسمیات کے مطابق 24اکتوبر کو چاند کو گرہن لگے گا

لاہور(سی این این نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق 24اکتوبر کو چاند کو گرہن لگے گا جو آسٹریلیا سمیت کئی دوسرے ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ ہونے والا یہ چاند گرہن لاہور میں بھی جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔

0 comments:

Post a Comment

  • description
  • ...Copy dari
  • sampai
  • dan tempel disini...
  • description

Video Gallery

Video Gallery
.