انچیون (سی این این نیوز) ایشین گیمز میں پاکستانی دستے نے اپنا پہلا تمغہ جیت لیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مراتب علی نے 70کلو گرام کیٹگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیاہے، وہ سیمی فائنل میں چین کے کھلاڑی کن ژینگ کھلاڑی سے ہار گئے جس پر کانسی کے تمغے کے حقدار ٹھہرے۔
0 comments:
Post a Comment