لاہور (سی این این نیوز) پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ملکی بقاءکیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سے نیول چیف ایڈمرل آصف سندھیلہ نے ملاقات کی جس دوران چوہدری سرور نے ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر گورنرپنجاب نے آصف سندھیلہ کو سوینیئر پیش کیا اور کہا کہ ملکی بقاءکیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں۔
Video Gallery
Video Gallery



0 comments:
Post a Comment