ہ نادرا ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے

اسلام آباد(سی این این نیوز) نادرا ترجمان نے کہا ہے کہ نادرا ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے جو انگوٹھوں کی تصدیق پوری نیک نیتی سے کر رہا ہے، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بار بار بیانات کے ذریعے ہمیں پر پریشر ڈالنے کی کوشش نہ کریں اور ایک عدالتی معاملے پر اثر انداز ہونے سے اجتناب کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ 29حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کی رپورٹ بھیجی جا چکی ہے، اس رپورٹ میں ہماری جانب سے صرف بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، بطور ادارہ نادرا کی جانب سے کسی بھی رپورٹ میں نہ تو کوئی الزام لگایا جاتا ہے اور نہ کسی کو الزام سے بری کیا جاتا ہےکیونکہ یہ فیصلہ کرناعدالت کا کام ہے

0 comments:

Post a Comment

  • description
  • ...Copy dari
  • sampai
  • dan tempel disini...
  • description

Video Gallery

Video Gallery
.