کراچی(سی این این نیوز) ملک کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ میں ون ڈے کرکٹ کھیلنے کے لئے مکمل طور پر فٹ اور دستیاب ہوں، آنے والا ورلڈ کپ میرا آخری ورلڈ کپ ہو گااس لئے میری خوش قسمتی ہو گی کہ اس میں پاکستان کی نمائندگی کروں اور یہ کپ اس جیت کر قوم کے نام کروں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ڈومیسٹک کرکٹ ، ٹیسٹ کرکٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ہر فارمیٹ میں بہترین پرفارمنس دی ہے، تاہم یہ سلیکٹرز پر منحصر ہے کہ وہ مجھے ورلڈ کپ میں قومی نمائندگی کا حق دیتے ہیں یا نہیں۔
Video Gallery
Video Gallery




0 comments:
Post a Comment