وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے کل صبح 8بجے امریکہ کے لئے روانہ ہوں گے

اسلام آباد(سی این این نیوز) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے کل صبح 8بجے امریکہ کے لئے روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم اپنے دورہ امریکہ کے دوران جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ مختلف بین الاقوامی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ امریکہ جاتے ہوئے وزیر اعظم لندن میں بھی مختصر قیام کریں گے جبکہ یہ دورہ ایک ہفتے پر محیط ہو گا۔

0 comments:

Post a Comment

  • description
  • ...Copy dari
  • sampai
  • dan tempel disini...
  • description

Video Gallery

Video Gallery
.